پاک انگلینڈ کر کٹ سیریز،مہیلا جے وردھنے انگلینڈ کے بیٹنگ کنسلٹنٹ بنیں گے
بدھ 5 اگست 2015 14:54
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے سری لنکا کے لیجنڈ بیٹسمین مہیلا جے وردھنے انگلینڈ کے بیٹنگ کنسلٹنٹ کے طور پر کام کریں گے۔
(جاری ہے)
جے وردھنے اور انگلش کرکٹ بورڈ کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں اور پاکستان کے خلاف یو اے ای میں ہونے والی سیریز میں وہ کوچنگ ٹیم کا حصہ ہوں گے، جے وردھنے کا انگلش بورڈ سے معاہدہ عارضی ہوگا، وہ کچھ دنوں کے لئے بیٹنگ کنسلٹنٹ کا عہدہ سنبھالیں گے۔اٹھارہ سالہ کیرئیر میں جے وردھنے کا ریکارڈ شاندار ہے۔ سابق سری لنکن بیٹسمین نے ٹیسٹ میں چونتیس، ون ڈے میں انیس اور ٹی ٹوئنٹی میں ایک سینچری بنائی۔جے وردھنے کا شمار دنیا کے بترین بلے بازوں میں ہوتا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.