ایشز ٹیسٹ‘سٹورٹ براڈ کا قہر آسٹریلوی بلے بازوں کو نیست و نابود کر گیا
انگلش فاسٹ باؤلر نے کیر ئیر بیسٹ 15رنز کے عوض 8کھلاڑیوں کو پویلین کی را ہ دکھائی ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی 25 گیندوں پر5 وکٹیں گرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
جمعرات 6 اگست 2015 23:11
ناٹنگھم (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06اگست۔2015ء) ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں سٹورٹ براڈ کی تباہ کن باوٴلنگ کی بدولت آسٹریلیا کی ٹیم محض 60رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی ہے‘ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی 25 گیندوں پر5 وکٹیں گرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ناٹنگھم میں جاری ٹیسٹ میں برطانوی کپتان ایلسٹر کک نے جب ٹاس جیت کر باوٴلنگ کا فیصلہ کیا تو سٹورٹ براڈ آسٹریلوی بلے بازوں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے اور ایک کے بعد ایک کرکٹ کینگرو بیٹسمینوں کو پویلین بھیجا۔
آسٹریلیا کی جانب سے مچل جانسن 13اور کپتان مائیکل کلارک 10رنز بنا کر ڈبل فگرز میں داخل ہونے والے بلے باز رہے جب کہ تین کو کھاتہ کھولنے کا بھی موقع نہ ملا اور کینگروز کی پوری ٹیم 18.3اوورز میں 60رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ انگلینڈ کیجانب سے سٹورٹ براڈ نے 15رنز دیکر 8کھلاڑی آوٴٹ کیے جبکہ مارک ووڈ اور سٹیون فن نے بھی 1،1شکار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.