پاکستانی صحافی چاند نواب پاکستان کے ہی نہیں بھارت کے بھی چاند ہیں ، بھارتی سنوکر کھلاڑی پنکج ایڈوانی
ہفتہ 8 اگست 2015 13:13
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء)بھارتی کھلاڑی پاکستان میں کھیلنے تو سنوکر آئے تھے مگر چاند نواب کو دیکھ کر خوشی سے نہال ہو گئے کسی نے سلیفی بنوائی تو تو کوئی تعریفوں کے پل باندھنے لگا۔مہمان کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ چاند نواب پاکستان کے ہی نہیں بھارت کے بھی چاند ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارتیوں پر تو چاند نواب کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے ، کراچی میں ورلڈ سنوکر سکس ریڈ ایند ٹیم ایونٹ میں شرکت کے آنے والے بھارتی کھلاڑی بھی چاند نواب کے دیوانے نکلے۔
میچ کے دوران جب ورلڈ چیمپئن پنکج ایڈوانی کو پتہ چلا کہ بجرنگی بھائی جان کے اصل چاند نواب بھی موجود ہیں تو ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا اس کے بعد سیلفیاں بنانے والوں کی قطاریں لگ گئیں ،بھارتی کھلاڑیوں کا کہنا ہے چاند نواب سے ملاقات کی خواہش تھی۔ورلڈ چمپیئن پنکج ایڈوانی کا کہنا ہے کہ فلم تو نہ دیکھ سکا مگر چاند نواب سے ملاقات ہوگئی،پاکستانی صحافی چاند نواب نے بھرپور پذیرائی پر بھارتی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.