پاکستانی انڈر 13فٹ بال فاتح ٹیم جنوبی کوریا میں ایشیئن چیمپیئن کا ٹائٹل جیتنے کے بعد (کل) وطن واپس پہنچے گی
اتوار 9 اگست 2015 23:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 اگست۔2015ء) پاکستانی انڈر 13فٹ بال فاتح ٹیم جنوبی کوریا میں ایشیئن چیمپیئن کا ٹائٹل جیتنے کے بعد (کل) پیرکو وطن واپس پہنچے گی۔
(جاری ہے)
پاکستان سپورٹس بورڈ نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ جنوبی کوریا میں 20ایشیائی ٹیموں نے فٹ بال ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور پاکستانی انڈر 13کھلاڑیوں کی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کیا اور نہ صرف ایشیائی چیمپیئن کا ٹائٹل حاصل کیا ہے بلکہ ان کے اعزاز میں جنوبی کوریا میں منعقدہ تقریب میں پاکستانی ٹیم کو گولڈ میڈل اور ٹرافی پیش کی گئی ہے جو پاکستان کے لئے بڑا اعزاز ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ فٹ بال انڈر 13میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کر کے وطن کا نام روشن کرنے والی 12کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم (آج) پیر کو پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچے گی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل، کوچ اسد اللہ، منیجر آغا امجد اللہ ٹیم کے ہمراہ ہیں۔ پاکستان سپورٹس بورڈ نے ٹیم کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.