زخمی بھارتی اوپر مرلی وجے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے
پیر 10 اگست 2015 13:25
گال(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار10اگست۔2015ء) سری لنکا کیخلاف12اگست سے شیڈول پہلے ٹیسٹ سے قبل بھارتی اوپنر مرلی وجے کے زخمی ہونے کے سبب مہمان ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
میچ سے قبل ہونے والی پریس کانفرنس میں بھارتی ٹیم کے ڈائریکٹر روی شاستری کا کہنا تھا کہ 31سالہ اوپنر ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے اور مقررہ مدت میں فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کے سبب انہیں پہلے ٹیسٹ کے لیے زیر غور نہیں لایا جائے گا۔
روی شاستری کامزید کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے بہترین 6بلے باز میدان میں اتارے جائیں گے اور اگر چتیشور پجارا کی جگہ بنی تو وہ بھی ان 6بلے بازوں میں جگہ بنالیں گے۔ شاستری کے مطابق روہت شرما ایک ٹیلنٹڈ بلے باز ہیں تاہم انہیں باؤلرز پر چڑھائی کرنے سے قبل شروع کے چند اوورز دھیان سے کھیلنا ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.