پاکستانی فلمیں بھی اب بھارتی سینما گھروں کی زینت بننے لگیں
منگل 11 اگست 2015 12:19
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اگست۔2015ء) پاکستانی فلموں کو بھارت میں ریلیز کرنے کے لیے عرصہ سے جاری کوششیں کامیاب ہورہی ہیں اور اب پاکستانی فلمیں بھی بھارتی سینماگھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہیں ۔حال ہی میں پاکستانی فلم ” بن روئے“ بھارت کے مختلف شہروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی جہاں بھارتی فلم بینوں نے پاکستانی فلم کا شاندار خیر مقدم کیا اور فلم دیکھ کر خوشی کااظہار کیا، ایک اور پاکستانی فلم ”رانگ نمبر“ بھی انڈیا میں نمائش کے انتظامات کیئے جاچکے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.