جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ پرسوں کھیلا جائیگا
بدھ 12 اگست 2015 13:40
ڈربن ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو ڈربن میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رواں برس منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ کی رنر اپ کیوی ٹیم رواں ہفتے جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹی ٹونٹی اور تین ایک روزہ میچوں پر سیریز کھیلے گی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا باضابطہ طور پر آغازپرسوں پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری میچ 16 اگست کو سینچورین میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 19 اگست کو سینچورین، دوسرا میچ 23 اگست کو پوٹ چیفسٹروم جبکہ تیسرا اور آخری میچ 26 اگست کو ڈربن میں کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.