امیتابھ اب کریں گے چیتوں کی چوکیداری
بدھ 12 اگست 2015 14:20
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) مہاراشٹر کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ امیتابھ کی کرشماتی شخصیت کو ریاست کے چیتوں کی حفاظت کیلئے استعمال کرے گی۔ اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے بالی ووڈ سلیبرٹی کو چیتوں کا سفیر بننے کی درخواست کی گئی تھی جسے72سالہ اداکار امیتابھ بچن نے قبول کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
امیتابھ کی جانب سے اس عہدے کو قبول کرنے کی تصدیق فنانس اینڈ فاریسٹ منسٹری کے وزیر سدھیرمونگنتیوار نے کی ہے۔
یہ فیصلہ حکومت کے شروع کردہ ٹائیگر کنزرویشن پروجیکٹ کے تحت کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں امیتابھ نے ایک خط بھی تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں انہیں حکومت کے خط سے صورتحال کا اندازہ ہوا ہے اور وہ ریاست میں چیتوں کو بچانے کیلئے کسی بھی قسم کی خدمات سرانجام دینے کو تیار ہیں۔ واضح رہے کہ بھارت میں چیتوں کے شہروں کی طرف نکل آنے کے واقعات عام ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.