لیونارڈو ڈی کیپریو میگزین کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ جیت گئے
بدھ 12 اگست 2015 14:25
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) ہالی ووڈ کے معروف اداکار لیونارڈو ڈیو کیپریو فرانسیسی میگزین کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ جیت گئے ہیں تاہم میگزین نے ان پر ایک نیا الزام عائد کردیا ہے اور کہا کہ یہ مقدمہ صرف اس لئے قائم کیا گیا تھا کیونکہ لیونارڈو نسل پرست ہیں۔
(جاری ہے)
فلم ٹائی ٹینک سے شہرت پانے والے اداکار نے فرانسیسی میگزین ”اووپس “ کیخلاف مقدمہ قائم کیا تھا کہ ان کے بارے میں جھوٹی کہانی کی اشاعت سے ان کی شہرت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے، اس لئے فرانسیسی قانون جس قدر زیادہ سے زیادہ ہرجانہ ادا کرنے کی اجازت دیتا ہے، میگزین ادا کرے، نیز ان کے وکلا کی فیس بھی ادا کرے۔
میگزین نے اپنی سٹوری میں دعویٰ کیا تھا کہ معروف سلیبریٹی ریہانہ ، لیورنارڈو کے بچے کی ماں بننے والی ہیں اور لیونارڈو یہ بچہ نہیں چاہتے ہیں۔ عدالت نے جھوٹا الزام لگانے اور دونوں کی نجی زندگی میں مداخلت کے الزام میں فیصلہ سنایا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.