جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی کپ باکسنگ ٹورنامنٹ پشاور میں شروع
جمعرات 13 اگست 2015 12:39
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء)جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی کپ باکسنگ ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہوگیاہے ،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل قمرزمان تھے جنہوں نے باقاعدہ ایونٹ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر صوبائی باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عطرت نذیر بھٹ ی بھی موجود تھے ۔
(جاری ہے)
خیبر پختونخواباکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور میں جاری آزادی کپ باکسنگ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں ایرک نذیرنے جیمز صادق کو ہرایا جبکہ دوسررے مقابلے میں حمزہ نے کامران خان کو شکست دیکر اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔
اختتامی تقریب کے موقع پر خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے صدر اور اسلامک چیمبرز آف کامرس کے نائب صدر حاجی غلام علی مہمان خصوصی ہونگے جو نمایاں پوزیشن لینے والے باکسروں میں ٹرافیاں وسرٹیفکیٹس تقسیم کرینگے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.