چیک موٹو جی پی میں سپین اور برطانیہ کے کھلاڑیوں کی کامیابی
ہفتہ 15 اگست 2015 13:51
چیک ریپبلک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) چیک ریپبلک میں ہونے والی موٹو جی پی پریکٹس ریسز میں سپین کے جارج لورینزو ، ٹیٹو ریبٹ اور برطانیہ کے ڈینی کینٹ نے کامیابی حاصل کر لی۔ چیک ریپبلک میں ہونے والی موٹو جی پی پریکٹس ریس کے شرکا نے بہترین پرفارمنس دی۔
(جاری ہے)
ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں کچھ موٹر سائیکلسٹس حادثے کا شکار ہوئے تو کچھ نے کامیابی سے فنش لائن عبور کی۔
پہلی ریس میں سپین کے جارج لورینزو نے ایک منٹ اور چھپن اعشاریہ چار نو سیکنڈز میں فاصلہ عبور کر کے فتح سمیٹی۔ موٹو جی پی کی دوسری پریکٹس ریس میں سپین کے ہی ٹیٹو ریبٹ کامیاب رہے جبکہ تیسری موٹو جی پی ریس میں برطانیہ کے موٹر سائیکلسٹ ڈینی کینٹ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.