راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ سوئس کھلاڑی بیلنڈ ابینسچ کے نام
پیر 17 اگست 2015 13:04
ٹورونٹو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17اگست۔2015ء) سوئس کھلاڑی بیلنڈا بینسچ نے راجرز کپ ویمن کے فائنل میں رومانیا کی سمونا ہیلپ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ کینیڈا کے شہر ٹورونٹو میں کھیلے جانے والے فائنل میں دونوں کھلاڑیوں میں کانٹے دار مقابلہ ہوا ۔
(جاری ہے)
18 سالہ بیلنڈا بینسچ نے پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر 6-7سے جیتا، دوسرا سیٹ بھی ٹائی بریکر تک گیا، جس میں سیکنڈ سیڈ سیمونا ہیلپ نے 6-7سے کامیابی حاصل کی اور تیسرے اور آخری سیٹ میں سیمونا ہیلپ بائیں پیر میں انجری کا شکار ہو کر میچ ادھورا چھوڑ گئیں، جس پر سوئس کھلاڑی کو میچ کا فاتح قرار دیا گیا۔
یہ بیلنڈا بیینسچ کے کیریئر کا دوسرا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل ہے اور اس سے قبل سیمی فائنل میں انھوں نے عالمی نمبر ایک سیرینا ولیمز کو شکست دی تھی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیارہے، احسن اقبال
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.