پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس آج لاہور میں ہوگا
منگل 18 اگست 2015 10:54
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار18اگست۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا ، سپر لیگ اور سینٹرل کنٹریکٹ سمیت اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیئرمین شہریار خان کی صدارت میں پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا جس میں قومی کرکٹرز کو دیئے جانے والے سینٹرل کنٹریکٹ میں ترامیم بارے اراکین کو آگاہ کیا جائے گا اور حتمی منظوری کے بعد کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا جب کہ پاکستان سپر لیگ میں اب تک ہونے والی پیش رفت کے بارے بھی ممبران کو آگاہ کیا جائے گا ۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی وفد چند روز میں متحدہ عرب امارات جائے گا جہاں حکام سے لیگ کے لئے ایک وینیو دینے کی درخواست کی جائے گی ۔ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں پی سی بی کے پاس قطر کی آپشن ہے ۔ یو اے ای میں ماسٹر لیگ اور پی ایس ایل کا شیڈول ایک ہی وقت پر ہے اس لئے یو اے ای میں لیگ کے ہونے کے چانسز کافی کم ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.