ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ ، جیرسی جانووکس نے گیل مونفلس کو شکست دیدی
منگل 18 اگست 2015 13:20
اوہاؤ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء)امریکہ میں جاری اے ٹی پی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راوٴنڈ میں پولینڈ کے جیرسی جانووکس نے فرانسیسی حریف گیل مونفلس کو شکست دے دی۔
(جاری ہے)
اوہاؤ میں جاری اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راوٴنڈ میں پولینڈ کے ٹاپ سیڈ ڈ پلیئر جیرسی جانووکس نے عالمی نمبر چودہ فرانسیسی کھلاڑی گیل مونفلس کو شکست دے دی۔ایونٹ کے اس میچ میں کانٹے دار مقابلہ ہوا ، دونوں کھلاڑیوں نے جیت کیلئے خوب جان لگائی مگر فتح جیرسی جانووکس کے حصے میں آئی ، انھوں نے چھ چار اور سات پانچ کے سٹریٹ سیٹس میں فتح سمیٹی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
سلمان بٹ کا محمد حارث کو اپنے اوپر نظرثانی کا مشورہ
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
پی سی بی میں پی ایس ایل کمشنرنائلہ بھٹی مستعفی
-
آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر 5 سال کی پابندی عائدکردی
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دور جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.