آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ کو ٹیسٹ کیریئر کے 3 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 48 رنز درکار
بدھ 19 اگست 2015 14:52
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) آسٹریلوی ٹیم کے قائد بلے باز سٹیون سمتھ کو ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 3 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 48 رنز درکار ہیں، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ سمتھ انگلینڈ کے خلاف شیڈول ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں یہ اعزاز حاصل کر لیں گے۔
(جاری ہے)
سمتھ نے 2010ء میں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا اور اس وقت ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے منجھے ہوئے بلے بازوں میں ہوتا ہے، انہوں نے 32 میچز کھیل کر 2952 رنز بنا رکھے ہیں اور انہیں تین ہزار رنز کے ہندسے تک پہنچنے کیلئے مزید 48 رنز کی ضرورت ہے۔ سمتھ نے اب تک 10 سنچریاں اور12نصف سنچریاں بھی بنا رکھی ہی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.