اظہر محمو دنے پاک انگلینڈ سیریز میں یاسر شاہ کو مہمان ٹیم کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا
جمعہ 21 اگست 2015 19:13
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء)سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے ایشز کی فاتح ایلسٹر کک کی انگلش ٹیم کو خبردار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز میں حریف ٹیم کے اسپن اٹیک کے خلاف انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انگلش کاؤنٹی سرے کی نمائندگی کرنے والے سابق پاکستان آل راؤنڈر اظہر محمود کا کہنا ہے کہ ایشز کی فاتح ٹیم کیلئے یاسر شاہ کی لیگ اسپن باؤلنگ ایک بہت سخت چیلنج ہو گا۔
انگلینڈ اسپنرز خصوصاً لیگ اسپن کو بہت اچھا نہیں کھیلتے اور میرے خیال میں سیریز کے نتیجے کا بہت حد تک انحصار یاسر کی کارکردگی پر ہو گا، یاسر شاہ انگلینڈ کے لیے خاصی مشکلات کھڑی کر سکتے ہیں۔تاہم انہوں نے ساتھ ساتھ پاکستان کے دوسرے باؤلرز پر زور دیا کہ انہیں بھی یاسر کا ساتھ دینا ہو گا جبکہ اس سلسلے میں دوسرے اسپنر کا انتخاب بھی بہت اہم ہو گا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.