چاہنے والوں کی فرمائش پر فلم سورانگی میں کام کیا، ریشم
ہفتہ 22 اگست 2015 11:54
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) لالی ووڈ فلم سٹار ریشم نے کہا ہے کہ غیرمعیاری فلموں کی وجہ سے فلم انڈسٹری سے دوری اختیارکی تھی، چاہنے والوں کی فرمائش پوری کرنے کیلئے 9 برس بعد فلم ’سورانگی‘ میں کام کیا۔ نشہ کرنیوالے نوجوانوں کی زندگی پربنائی جانیوالی فلم 28اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ریشم نے کہا کہ ’سورانگی‘ کی عکس بندی میانوالی میں کی گئی ہے ،یہ فلم معمول کی کمرشل فلموں کی طرح نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں آج کے دورمیں فلمیں بنانیوالے بڑی جرات کا مظاہرہ کررہے ہیں، انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری دوبارہ سے بن رہی ہے جہاں تک میرے کام کرنے کی بات ہے توجب بھی کوئی اچھا کردار ملے گا تومیں ضرور کام کرونگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.