7 رکنی افغان باکسنگ ٹيم بغيرکھيلے وطن واپس چلی گئی
ہفتہ 22 اگست 2015 15:04
فیصل آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22اگست۔2015ء) پاکستان اورافغانستان کی پروفيشنل باکسنگ فائٹ ملتوی کر دی گئی ہے دونوں ممالک کی پہلی پروفيشنل فائٹ آج فيصل آباد ميں شيڈول تھی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے مابین پروفیشنل باکسنگ فائٹ ملتوی کر دی گئی ہے ، افغانستان کی7 رکنی باکسنگ ٹيم بغيرکھيلے واپس چلی گئی ہے ، افغان ٹیم واپسی کے لیے فیصل آباد سے پشاور روانہ ہو گئی ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان باکسنگ سکواڈ کے ممبرز انہیں دی جانے والی سہوليات سے مطمئن نہیں تھے، 7رکنی باکسنگ ٹيم کو آرگنائزرز نےايک ہی کمرے ميں ٹھہرایا تھا اور باکسرز کو ناشتہ ملا نہ ہی لنچ ملا۔ دونوں ممالک کی پہلی پروفيشنل فائٹ آج فيصل آباد ميں شيڈول تھی ،پاکستان کے ولی خان اوربرجيس علی کا مقابلہ ادريس اور نبيل سے تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.