اداکارہ ٹوئنکل کھنہ ان دنوں اداکاری کے بجائے قلم کاری کے سبب توجہ کا مرکز ہیں
مزاحیہ ہوناایک بات ہے لیکن ان کو کاغذ پر اتار دینا اور قلمبند کرنا بہت آسان نہیں ہوتا‘عامر خان
اتوار 23 اگست 2015 11:30
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء)بالی وڈ کی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ ان دنوں اپنی اداکاری کے بجائے اپنی قلم کاری کے سبب توجہ کا مرکز ہیں۔ حال ہی میں بالی وڈ میں ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کے نام سے معروف عامر خان ان کی تعریف میں الفاظ کا دریا بہا رہے تھے۔راجیش کھنہ اور ڈمپل کپاڈیہ کی بیٹی ٹوئنکل کھنہ کا فلمی کریئر قدرے مختصر رہا اور اکشے کمار کے ساتھ شادی کے بعد انھوں نے ایک طرح سے فلم کو خیرآباد ہی کہہ دیا۔
لیکن انھوں نے اپنے لیے دوسرے شعبے کا انتخاب کیا اور وہ تھا لکھنے کا میدان۔پہلے تو انھوں نے کالم لکھنا شروع کیا لیکن حال ہی میں ان کی پہلی کتاب ’مسز فنی بونز‘ آئی ہے جس کی تقریبِ رونمائی میں عامر خان اور کرن جوہر موجود تھے۔عامر خان نے اس موقعے پر کہاکہ جب میں نے ان کے مضامین پڑھنے شروع کیے تو وہ مجھے بہت اچھے لگے، انھوں نے مجھے ہنسایا ان کی قوت متخلیہ اور ادراک کا میں قائل ہوا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.