ٹی وی اداکار فلم انڈسٹری کو ڈوبنے نہیں دیں گے‘ بشریٰ انصاری
جمعرات 27 اگست 2015 12:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری پر جب برا وقت آیا تو اس وقت انڈسٹری سے وابستہ اداکاروں کو ٹی وی اسکرین نے جگہ دی اور اب فلم انڈسٹری کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے بھی ٹی وی کے اداکار سب سے زیادہ پیش پیش ہیں۔
(جاری ہے)
جس میں میری آنے والی فلم ” جوانی پھر نہیں آنی “ میں صرف جاوید شیخ ایسے سینئر اداکار ہیں جو فلموں سے ٹی وی کی طرف آئے مگر ان کا بنیادی تعلق بھی ٹی وی سے جوڑا ہوا ہے ۔
انھوں نے کہا کہ فلم ” جوانی پھر نہیں آنی “ میں ٹی وی کے اداکاروں میں ہمایوں سعید ، احمد علی بٹ ، عائشہ خان مہوش حیات ، ثروت گیلانی ، واسع چوہدری ، حمزہ عباسی ، سوہائے ابڑو شامل ہیں ان سب فنکاروں کا پہلا تعارف ٹی وی ہے ۔ بشریٰ انصاری نے کہا کہ مجھے انتہائی خوشی ہے کہ کراچی فلم انڈسٹری کی جانب سے بھرپور سرمایہ کاری کے ساتھ مسلسل فلموں کی نمائش کا سلسلہ جاری ہے جس کے مستقبل میں اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومنہ اقبال ہراسگی کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
اریجیت سنگھ بہتر گلوکار ہونگے لیکن عاطف اسلم کی جگہ لینا ناممکن ہی: رفاقت علی خان
-
شاہ رخ نے اپنے دہلی والے گھر کی باقی منزلیں بھی 37 کروڑ میں خرید لیں
-
شادی اور طلاق میرا فیصلہ تھا، کسی اور کو اس کا قصور وار نہیں ٹھہراتی: میرا سیٹھی
-
’’ پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لیے اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے‘‘
-
فلم ”ستلج “ پر پابندی پنجاب کی تاریخ کے درناک باب کو دبانے کی کوشش ہے، ایس یو ایف
-
دلجیت دوسانجھ کی فلم ستلج واٹس ایپ پر وائرل
-
شعیب اختر سے ملاقات کی ویڈیو پر ڈکی بھائی کا ردعمل، افواہوں کو مسترد کر دیا
-
مشی خان کا پاکستانی ڈراموں میں بولڈ مناظر کے بڑھتے رجحان پر اظہارِ تشویش
-
ندا یاسر لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
-
ہانیہ عامر بولڈ لباس کے باعث پھر تنقید کا شکار
-
عظیم میوزیکل گھرانے کے عظیم فنکار گلوکار طارق طافو کی یاد میں لاہور میں تعزیتی تقریب کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.