پاکستانی ادارکار فواد خان بھارتی فلم “ کپور اینڈ سنز “ میں ہم جنس پرست کا کردار ادا کرینگے
جمعرات 27 اگست 2015 15:18
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء)پاکستانی اداکارفواد خان نئی فلم ’کپوراینڈسنز‘ میں ایک ایسا خلاف معمول کردار اداکررہے ہیں جس کی ان کے ماضی کو مدنظر رکھتے ہوئے کم ازکم پاکستان میں کسی کو ان سے توقع نہیں تھی۔بالی ووڈ ذرائع کے مطابق فواد خان ’کپور اینڈسنز‘ہم جنس پرست (Gay)کا کردار اداکریں گے اور یہ کردار آج سے پہلے کیے گئے فواد خان کے کرداروں سے بالکل ہی مختلف ہوگا۔
اْنہیں ڈرامہ سیریل ’ہمسفر اور زندگی گلزار ہے‘ جیسے ڈراموں سے شہرت ملی لیکن اب کی بات ان کا کردار بالکل ہی مختلف اور شائقین کیلئے نہایت دلچسپ ہوگا۔نئی فلم میں سدھارتھ مہلوترا اور فواد مرکزی کردار نبھائیں گے ، دونوں کے اچھے تعلقات ہیں اور شوٹنگ کے دوران بھی اکثر اوقات کھیلتے اور لطف اندوز ہوتے دیکھاگیا۔(جاری ہے)
سدھارتھ کاکہناتھاکہ فواد کیساتھ اچھے تعلقات ہیں ، چند دنوں میں ہی ایک دوسرے کیساتھ گھل مل گئے۔
فلموں میں کھانے کی پسند بھی ایک جیسی ہے ، ایک دوسرے کی ثقافت پر بھی تبادلہ خیال کیااورسیٹ پر جب کرکٹ کھیلے تو اسے پاک بھارت میچ قراردیا، یہ مزے کی چیز تھی۔کرن جوہر دھرما پروڈکشن کی طرف سے تیار ہونیوالی اس فلم میں رشی کپور اور عالیہ بھٹ کا کردار بھی اہم ہے اور فلم 18مارچ 2016کو ریلیز ہونے کا امکان ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.