سب ختم، سیف علی خان کے لیے ایک انتہائی بُری خبر آگئی۔
سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اگست 2015 11:17
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء):بھارتی فلم سٹا ر سیف علی خان کی نئی فلم فینٹم کی نمائش پر پاکستان میں پابندی عائد ہوتے ہی سیف علی خان نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا۔ سیف علی خان کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستان پر ایمان نہیں ہے جس پر سیف علی خان کو پاکستانیوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
(جاری ہے)
سیف علی خان کو پاکستان کے معروف اداکار و فلمسٹار حمزہ علی عباسی نے بیان دینے پر خوب کھری کھری سنائیں جس کے بعد فلمسٹار شان نے بھی سیف علی خان کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ ایک سابق ٹی وی میزبان فیصل قریشی نے نہ صرف سیف علی خان بلکہ پاکستان سے متعلق غلط نظریات رکھنے والے بھارتیوں کو بھی اپنی جاری کی گئی ایک ویڈیو میں خوب مزہ چکھایا۔
اس تمام صورتحال کے پیش نظر پاکستان سنسر بورڈ نے ایک انتہائی سنجیدہ فیصلہ کیا ، جس کے مطابق پاکستان میں سیف علی خان کی تمام فلموں کی پاکستان میں نمائش پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نواب کی فلموں پر پابندی نواب سیف علی خان کے لیے بلا شبہ ایک دھچکے سے کم نہ ہو گی۔ تاہم پاکستان سنسر بورڈ کے اس فیصلے کو سوشل میڈیا پر بیشتر افراد نے سراہا۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.