روس ایران کو سپرجیٹ طیارے 100-فروخت کرے گا
جمعہ 28 اگست 2015 19:43
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) روس کی سوخوئی کمپنی نے سپر جیٹ100 طیارے ایران کو فروخت کرنے پر اپنی آمادگی ظاہر کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں میکس 2015 کے نام سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش میں جدید ترین مسافربردار سپر جیٹ-100 طیاروں کی فروخت اور لیزنگ کی مالیت دو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ۔
(جاری ہے)
دریں اثنا سوخوئی کمپنی کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ان کی کمپنی ایران کو ایک سو سپر جیٹ طیارے-100 فروخت کرنے کے لئے تیار ہے۔
چار دنوں کے دوران ساٹھ سپر جیٹ طیاروں کی فروخت کے سلسلے میں بہت سے معاہدے کئے جانے کے پیش نظر یہ توقع کی جا رہی ہے کہ اس نمائش کے اختتام تک دوسری کمپنیاں بھی یہ طیارے خریدنے کے لئے سوخوئی کمپنی کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کریں گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.