راولپنڈی ، نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے لوگو کی تقریب رونمائی منعقد ، پی سی بی حکام کی شرکت
پیر 31 اگست 2015 11:31
راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار31اگست۔2015ء) راول پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لوگو کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی، جس میں پی سی بی کے حکام نے بھی شرکت کی ۔
(جاری ہے)
ٹی ٹونٹی کے نیشنل ٹورنامنٹ کے لوگو کی تقریب رونمائی پنڈی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی، تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے پیٹرن انچیف شکیل شیخ کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ کا کوالیفائینگ مقابلہ یکم سے 5 ستمبر تک پنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، روزانہ 3 میچ کھیلے جائیں گے ۔
ٹورنامنٹ کے کچھ میچز اسلام آباد کے ڈائمنڈ اور مرغزار گراؤنڈ میں بھی کھیلے جائینگے، ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ کا فائنل 14 ستمبر کو پنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ٹکٹوں کی قیمت 100 سے 200 روپے رکھی گئی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.