کراچی سٹی کرکٹ ایسو سی ایشن کے صدر پروفیسر اعجاز فاروقی نے عہدے سے استعفٰی دے دیا
پیر 31 اگست 2015 13:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) کراچی سٹی کرکٹ ایسو سی ایشن کے صدر پروفیسر اعجاز فاروقی نے عہدے سے استعفٰی دے دیا۔اعجاز فاروقی پی سی بی کے گورننگ بورڈ کی رکنیت سے بھی سبکدوش ہوگئے ہیں۔کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان کراچی کی دو ٹیمز کو لے کر تنازعات چل رہے تھے۔
(جاری ہے)
حالات کے پیش نطر پی سی بی کی جانب سے کے سی سی اے پر ایڈہاک سسٹم رائج کرنے کا امکان تھا۔
اعجاز فاروقی کے سی سی اے کے وسیع تر مفاد میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔قوانین کے مطابق پی سی بی صدر کے مستعفیٰ ہو جانے کے تیس دن کے اندر کے سی سی اے کے الیکشن کرانا پی سی بی کی ذمہ داری ہے۔گزشتہ الیکشن میں پروفیسر اعجاز فاروقی سترا چار کی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر اس عہدے پر آئے تھے۔اعجاز فاروقی آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.