ٹینڈر نہ ہونے کے باعث ایل این جی کی ترسیل اکتوبر کے بعد بند ہوجائیگی
پیر 31 اگست 2015 14:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء)ایل این جی کا نیا ٹینڈر نہ ہونے کے باعث اکتوبر کے بعد ایل این جی کی ترسیل بند ہو جائے گی جبکہ سی این جی سیکٹر کو نظر انداز کر کے دیگر شعبوں کو ایل این جی دینے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کیمطابق وزارت پٹرولیم کے ذرائع نے بتایا کہ ایل این جی کی درآمد کے لئے کوئی نیا ٹینڈر پاس نہیں کیا جا سکا۔
قطر کے ساتھ ہونے والے مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو ئے۔ اکتوبر کے مہینے کے بعد ایل این جی کی درآمد بند ہو جائے گی۔اس وقت حکومت نجی شعبے سے ایل این جی درآمد کر رہی ہے جس کی مقدار ایک لاکھ چوالیس ہزار کیوبک فٹ ہے۔پورٹ قاسم پر ایل این جی کھیپ لے کر آنے والے جہاز سے گیس سی این جی کی بجائے کھاد فیکٹریوں کو دی گئی جس کی کمی پوری کرنے کے لئے نئے جہاز سے ایل این جی سوئی ناردرن گیس کے سسٹم میں ڈالی جا رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.