کاشتکاروں کا مفاد مقدم ہے،کسی کو کسان کا حق نہیں مارنے دوں گا‘ شہبازشریف
گنے کے کاشتکاروں کو10ستمبر تک ادائیگیاں یقینی بنائی جائیں، بروقت ادائیگیاں نہ کرنیوالی شوگر ملوں کیخلاف کارروائی کی جائے جعلی زرعی ادویات اورجعلی کھاد تیار وفروخت کرنیوالوں کیخلاف بھر پور مہم چلانے کا فیصلہ،پنجاب میں زرعی کمیشن کے قیام کی تجویز زرعی شعبہ معیشت کی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے ،زراعت کے فروغ کیلئے شارٹ،میڈم اورلانگ ٹرم اقدامات اٹھائے جائیں محکمہ زراعت کو خواب غفلت سے جاگ کر کاشتکاروں کی خدمت کرنا ہوگی،شعبہ توسیع کو بھی فعال بنانے کی ضرورت ہے کاشتکاروں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے فوری اقدامات اٹھانا ہونگے‘وزیراعلیٰ کا لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب
پیر 31 اگست 2015 20:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسانو ں کی بہتری ،ان کے مفادات کا تحفظ اورزراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اوراس مقصد کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔کسان کا مفاد مقدم ہے اس کاہر قیمت پر تحفظ کروں گا،گنے کے کاشتکاروں کو بروقت ادائیگیاں یقینی بنائی جائیں گی ۔
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار لندن سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سول سیکرٹریٹ لاہو رمیں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس میں زراعت کی ترقی اور کاشتکاروں کے مسائل کے حل کے حوالے سے تجاویز کاتفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں جعلی زرعی ادویات اور جعلی کھاد تیار و فروخت کرنیوالوں کیخلاف بھرپور مہم چلانے اور ستمبر کے آخر میں پنجاب میں کسان کانفرنس منعقد کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.