ایل ڈی اے کے10 پلاٹ او رایک دکان44کروڑ41 لاکھ روپے میں نیلام
رائے ونڈ روڈ پر واقع4کنال کی پٹرول پمپ سائٹ ایک کروڑ33 لاکھ20ہزار روپے کے عوض تین سال کے لئے لیز پر دے دی گئی جوبلی ٹاؤن کی ہسپتال سائٹ16 کروڑ68لاکھ روپے میں نیلام ہوئی‘شہریوں نے جوش و خروش سے حصہ لیا
منگل 1 ستمبر 2015 18:15
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء)لاہور ڈویلپمنٹ اتھار ٹی نے گزشتہ روز جوبلی ٹاؤن کی ہسپتال سا ئٹ ‘پارک اینڈشاپ پلازہ مون مارکیٹ علامہ اقبال ٹاؤن کی ایک دکان اور مختلف رہائشی سکیموں کے کمرشل پلاٹ 44کروڑ41لاکھ59ہزار روپے میں نیلام کردئیے جبکہ مین رائے ونڈ روڈ پرایل ڈی اے ایونیو ون کے Bبلاک میں واقع4کنال کی پٹرول پمپ سائٹ ایک کروڑ33لاکھ 20ہزار روپے کے عوض تین سال کے لئے لیز پر دے دی گئی ۔
جوبلی ٹاؤن میں واقع 25کنال 11مرلے 110مربع فٹ رقبے کی ہسپتال سائٹ کی بولی کی ابتدائی قیمت 65لاکھ روپے فی کنال تھی جبکہ یہ 65لاکھ25ہزار روپے فی کنال کے حساب سے 16کروڑ68لاکھ73ہزار روپے میں نیلام ہوئی ۔پارک اینڈشاپ پلازہ مون مارکیٹ علامہ اقبال ٹاؤن کے اپر گراؤنڈ فلور پر و اقع 324.68مربع فٹ کی دکان نمبر51کی بولی کی ابتدائی قیمت ایک کروڑ94لاکھ80ہزار آٹھ سو روپے تھی جبکہ یہ دو کروڑ25ہزار روپے میں نیلام ہوئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.