چیئر مین پی سی بی نے پاک بھارت کرکٹ سیریز سے متعلق بی سی سی آئی کو خط لکھ دیا
بدھ 2 ستمبر 2015 14:35
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار2ستمبر ۔2015ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیئر مین شہریار خان نے پاک بھارت کرکٹ سیریز سے متعلق بھارتی کر کٹ بورڈ کو خط لکھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین پی سی بی نے بھارتی کر کٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر کولکھے گئے خط میں گزشتہ سال طے پائے گئے معاہدے کی یاد دہانی کرا ئی ہے ۔
(جاری ہے)
خط کے مندرجات کے مطابق چیئر مین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ کرکٹ امن کو فروغ دیتی ہے لہذا بھارت گومگو کی کیفیت ختم کرے ، سیاست میں اتر چڑھاؤ آتے رہتے ہیں اس لیے سیات اور کرکٹ الگ رکھی جائے ۔
شہریار خان مزید کہنا تھا کہ انہیں امید ہے رواں سال دسمبر میں شیڈول کے مطابق پاکستان اور بھارت متحدہ عرب امارات میں مقابل آئیں گے ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دسمبر میں متحدہ عرب امارات میں سیریز طے ہے لیکن دونوں ممالک کے درمیان سرحدوں پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث سیریز کے انعقاد پر منسوخی کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.