خیبرایجنسی اور شوال میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،31دہشتگرد ہلاک ،ٹھکانے تباہ
بدھ 2 ستمبر 2015 21:55
خیبرایجنسی/شوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اورخیبرایجنسی میں تازہ کارروائیوں کے دوران 31دہشتگردوں کو ہلاک اورمتعدد ٹھکانے تباہ کردیئے۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبراورشمالی وزیرستان ایجنسیوں میں پاک فوج کی کارروائی میں31دہشتگرد ہلاک ہوگئے،خیبرایجنسی میں بدھ کوکی گئی کارروائی میں پاک افغان سرحد کے قریب 14دہشتگرد مارے گئے جبکہ شمالی وزیرستان میں شوال کے علاقہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے17دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے۔واضح رہے کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے کچھ عرصہ قبل شوال میں زمینی کارروائی شروع کی تھی جس کے بعد دہشتگردوں کی بڑی تعداد کوہلاک کیاجاچکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.