لائیو سٹاک کا کریک ڈاؤن جاری ،پانچ من مضرصحت گوشت برآمد ، 3 ملزمان گرفتار
جمعہ 4 ستمبر 2015 18:33
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) محکمہ لائیو سٹاک کا مضرصحت گوشت کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،پانچ من گوشت برآمد کرکے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں محکمہ لائیو اسٹاک کو اطلاع ملی کہ غیرقانونی سلاٹر ہاوس قائم ہے،جہاں غیرقانونی اور مضر صحت گوشت کا کاروبار کیا جارہا ہے،جس پر محکمہ لائیو اسٹاک کی ٹیم نے چھاپہ مار کر تین من سے زائد مضر صحت گوشت برآمد کرکے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں بھلا اسٹا پ پر غیر قانونی گوشت کی فروخت پر کارروائی کی گئی جہاں سے دو من سے زائد مضر صحت گوشت برآمد کرکے ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کی جانب سے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.