میں ایک لالچی اداکارہ ہوں، اسی لئے ڈرٹی پکچر اور کہانی میں فوری کام کی حامی بھری، ودیا بالن
ہفتہ 5 ستمبر 2015 13:41
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ میں ایک لالچی اداکارہ ہوں یہی وجہ ہے کہ فلم ڈرٹی پکچر اور کہانی میں کام کرنے کی فوری حامی بھر لی۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ میں ایک لالچی اداکارہ ہوں، یہی وجہ ہے کہ میں نے ڈرٹی پکچر اور کہانی جیسی فلموں کے مواقعوں کو ہاتھ سے جانے نہیں دیا اور انہوں نے مجھے کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔
انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں خواتین پر بننے والی فلموں کو بہت کم پذیرائی ملتی ہے مگر اب یہ صورتحال تبدیل ہو رہی ہے ۔ ودیا بالن نے کہا کہ میرے خیال میں ہمارا سینماء حقیقت کا عکاس ہوتا ہے اور ہمارے معاشرے کی حقیقت یہ ہے کہ بہت سی خواتین اب اپنی شرائط کیساتھ اپنی زندگیاں گزار رہی ہیں اور بہت کامیاب ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگ ایسی فلمیں دیکھتے ہیں اور دیکھنا چاہتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.