مصباح الحق کا نام تیز ترین ٹیسٹ سنچری مکمل کرنے پر گنیز بک ورلڈ ریکارڈز میں درج
ہفتہ 5 ستمبر 2015 20:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء)پاکستانی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کا نام تیز ترین ٹیسٹ سنچری مکمل کرنے پر گنیز بک ورلڈ ریکارڈز میں درج کر لیا گیا۔ مصباح الحق کی تیز ترین سنچری گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل، مایہ ناز کرکٹر اور قومی ٹیسٹ کے کپتان مصباح الحق نے کرکٹ ٹیم کے ساتھ پھر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔
(جاری ہے)
گزشتہ سال آسٹریلیا کے خلاف صرف چھپن گیندوں پر سنچری بنانے والے مصباح کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
ٹیسٹ اور ون ڈے میچز میں سلسلہ وار فتوحات حاصل کرنے والے مصباح الحق کو پاکستان کا کامیاب ترین کپتان تصور کیا جاتا ہے جن کی قیادت میں قومی ٹیم کئی اعزاز اپنے نام کرچکی ہے۔ گزشتہ سال آسٹریلیا کے خلاف مصباح نے نہ صرف تیز ترین سنچری بنائی بلکہ ویسٹ انڈیز کے ویوین رچرڈز کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔چالیس سالہ مصباح الحق ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریز کا کارنامہ سر انجام دینے والے عمر رسیدہ کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.