وفاقی حکومت اور علماء کے مابین 200 سے زائد غیر رجسٹرڈ مدارس کے اکاؤنٹس منجمد کئے جانے کے معا ملے پر کشیدگی بڑ ھ گئی
وفاق المدارس کا بنک اکاؤنٹس اوپن نہ کر نے پر احتجاج ، مدارس کے نمائندے عموماً اکاؤنٹ کے سلسلے میں بنیادی معلومات فراہم نہیں کرتے جو ان کے اکاؤنٹ کھولے جانے میں رکاوٹ بنتا ہے ، بینک ذرائع
پیر 7 ستمبر 2015 13:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) وفاقی حکومت اور علماء کے مابین 200 سے زائد غیر رجسٹرڈ مدارس کے اکاؤنٹس منجمد کئے جانے کے بعد کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔ آن لائن کے مطابق بنکوں نے یہ اقدام سٹیٹ بنک کی ہدایات پر اٹھایا ہے جو کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت وفاقی حکومت کی اختیار کردہ پالیسی کے سلسلے میں مدارس کے مالی ذرائع معلوم کرنے کے لئے جاری کی ہیں تاکہ دہشت گردوں کی فنڈنگ روکی جا سکے ۔
سٹیٹ بنک کے حکم پر فوری عمل کرتے ہوئے تمام بنکوں نے مدارس کے نئے اکاؤنٹس کھولنے کا سلسلہ بند کردیا ہے تاکہ وہ وزارت مذہبی امور کے متعارف کردہ نئے ضوابط کے تحت رجسٹریشن کروائیں ۔ وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق مدارس کے مالی ذرائع بتانے اور نئے میکنزم کے تحت رجسٹریشن سے انکار نے نئی پالیسی کے تحت ان کے اکاؤنٹس کی نگرانی کرنے کا ہمارا کام پیچیدہ بنا دیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.