بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چار رکنی وفد نے میجر امام کی سربراہی میں ایڈیشنل سیکریٹری سندھ داخلہ حفیظ اﷲ عباسی سے ملاقات کی
بنگلہ دیش وومن ٹیم کوپاکستان آمد پر فل پروف سکیورٹی فراہم کی جائیگی،ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ حفیظ اﷲ عباسی
پیر 7 ستمبر 2015 22:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چار رکنی وفد نے میجر امام کی سربراہی میں ایڈیشنل سیکریٹری سندھ داخلہ حفیظ اﷲ عباسی سے ملاقات کی۔ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ حفیظ اﷲ عباسی کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش وومن ٹیم کوپاکستان آمد پر فل پروف سکیورٹی فراہم کی جائیگی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش وومن کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد سے قبل سکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چار رکنی وفد نے میجر امام کی سربراہی میں ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سندھ حفیظ اﷲ عباسی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ نے وفد کو سکیورٹی معاملات پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ حفیظ اﷲ عباسی کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش وومن ٹیم کوپاکستان آمد پر فل پروف سکیورٹی فراہم کی جائیگی، ان کاکہنا تھا کہ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے وفد نے سکیورٹی معاملات پر اطمینان اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ بنگلہ دیش وومن کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.