لاہور ایئر ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے حفاظتی جنگلہ پھلانگ کر رن وے پر جانے کی کوشش کرنے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا
منگل 8 ستمبر 2015 18:12
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) لاہور ایئر ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے حفاظتی جنگلہ پھلانگ کر رن وے پر جانے کی کوشش کرنے والے نوجوان کو حراست میں لے لیا ، حساس اداروں نے نوجوان سے تحقیقات شروع کر دیں۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز ایک پچیس سالہ نوجوان حفاظتی جنگلہ پھلانگ کر رن وے کی طرف جانے کی کوشش کر رہا تھاکہ پیٹرولنگ پر موجود اے ایس ایف کے اہلکاروں نے اسے حراست میں لیا ۔ اطلاع ملنے پر حساس اداروں کے اہلکار بھی پہنچ گئے جنہوں نے نوجوان سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ نوجوان کا نام اظہر بتایا گیا ہے اور وہ تاحال اپنے اقدام کے حوالے سے کوئی وضاحت نہیں کرسکا ۔ذرائع کے مطابق رن وے پر دبئی،لندن ،اٹلی ، پیرس،جدہ اور کراچی جانے والی پروازیں کھڑی تھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.