سونو نگم نے مرحوم آدیش شری واستو کا آخری پیغام سوشل میڈیا پرشیئر کر دیا
بدھ 9 ستمبر 2015 14:45
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء)بولی ووڈ کے معروف پلے بیک سنگر سونو نگم نے میوزک کمپوزر مرحوم آدیش شری واستو کی طرف سے25جولائی کو بھیجا جانے والا آخری واٹس ایپ پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق موسیقار کا آخری پیغام انکی ہسپتال کے بیڈ پر لی گئی تصویر پر مشتمل تھا جس کے کیپشن میں انھوں نے سونو نگم کے لیے لکھا تھا کہ’چھوٹے بھائی خوش رہو‘۔
واضح رہے معروف موسیقار پورے چالیس دن تک کینسر کے خلاف جنگ لڑنے کے بعد بلا آخر پانچ ستمبر کو51برس کی عمر میں وفات پا گئے تھے۔گلوکار سونو نگم نے انکے پیغام کے جواب میں انھیں جلد صحت یابی کا دعایہ پیغام بھیجا تھا۔رپورٹ کے مطابق سونو نگم کا کہنا ہے کہ آدیش انھیں اپنے چھوٹے بھائیوں کی طرح سمجھتے تھے انھوں نے اپنے فنی سفر میں کئی مرتبہ ایک ساتھ کام کیا تھامزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہندوانتہاپسند پارٹی نے فواد خان کے بھارتی مداحوں کو غدار قرار دیدیا
-
سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی دینے والا جوڑا گرفتار
-
الی ووڈ میں شکل و صورت اور وزن پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عالیہ بھٹ
-
شردھا کپور نے سری دیوی کو اپنی انسپائریشن قرار دیدیا
-
ماہرہ خان کی بالی ووڈ فلم ’’کمال اور مینا‘‘ میں جلوہ گر ہونے کی خبریں زیر گردش
-
اداکاریوسف خان کی 15 ویں برسی منائی گئی
-
برقع پوش خاتون کی سلمان خان کے والد کو دھمکی
-
نوازالدین صدیقی نے دپیکا اورشردھا کے مداحوں کو افسردہ کردیا
-
فلم‘ ’لو اینڈ وار‘‘ کا نیٹ فلکس کیساتھ 130 کروڑ کا معاہدہ
-
’’جوان‘‘ کو پیچھے چھوڑ کر’’استری 2‘‘ سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی
-
مجھے حال ہی میں ایک خاتون نے مسترد کیا ہے،میکال ذوالفقار
-
منشا پاشا کا مثالی شوہرتلاش کرنے والی لڑکیوں کو مفید مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.