سلطان اور رئیس… کیا 50 سالہ ”خانز“ کی حکمرانی برقرار رہے گی؟
بدھ 9 ستمبر 2015 14:45
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) آئندہ برس یعنی 2016ء میں عید کے موقع پر سلمان خان کی فلم ”سلطان“ نمائش کے لیے پیش کی جائے گی جبکہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ”رئیس“ بھی اسی موقع پر ریلیز کی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے دو مقبول ترین اداکاروں کی اہم فلموں کی ایک ہی روز ریلیز نے انڈسٹری نے ایک مقابلے کی سی فضا پیدا کردی ہے اور فلمی پنڈتوں کے مطابق یہ دونوں فلمیں ان دونوں کا مستقبل طے کرنے میں اہم کردار ادا کریں گی جو اپنی کی پانچویں دہائی میں داخل ہونے والے ہیں۔
یہ فلمیں اس لیے بھی اہم قرار دی جا رہی ہیں کہ نئے آنے والے ہیروز کی ایک طویل قطار بھی اس انتظار میں ہے کہ پرانے ہیروز ایک طرف ہوں تو ان کے لیے کوئی اچھی خبر سامنے آسکے۔ فلمی پنڈتوں کا خیال ہے کہ آنے والی فلمیں بآسانی 100 کروڑ کلب میں شامل ہوجائیں گی لیکن اس بات کی پیشگوئی نہیں کی جاسکتی کہ ”خانز“ کی حکمرانی کتنا عرصہ برقرار رہے گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.