لندن کے روٹ پر قومی ایئرلائن کو 4ارب روپے کا نقصان پہنچانے اور منی لانڈرنگ کا میگا سکینڈل منظر عام پر آگیا
جمعہ 11 ستمبر 2015 12:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء) پی آئی اے میں لندن کے روٹ پر قومی ایئرلائن کو 4ارب روپے کا نقصان پہنچانے اور منی لانڈرنگ کا میگا سکینڈل منظر عام پر آگیا‘ لندن سے ایک ٹریول ایجنٹ ہنڈی سے 20ہزار پاؤنڈز پی آئی اے کے جنرل منیجر کو بھیجتا تھا اور یہ جنرل منیجر برطانوی ٹریول ایجنسی کے ذریعے مہنگے ٹکٹ کم داموں فروخت کرتا تھا‘ ایوی ایشن ڈویژن نے ایف آئی اے کو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کیلئے خط لکھ دیا۔
جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کا ایک اور نیا میگا سکینڈل سامنے آگیا صرف لندن کے ایک روٹ پر پاکستان ایئرلائنز کو چار ارب روپے کا نقصان پہنچایا گیا‘ پی آئی اے کا ایک جنرل منیجر برطانوی ٹریول ایجنسی کے ذریعے مہنگے ٹکٹ لندن میں کم داموں فروخت کرتا تھا جبکہ لندن سے ایک ٹریول ایجنٹ روزانہ منی لانڈرنگ سے بیس ہزار پاؤنڈ پی آئی اے کے جنرل منیجر کو بھیجتا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.