پی سی بی نے پاک بھارت سیریز کے انعقاد کیلئے آئی سی سی صدر ظہیر عباس سے کر دار ادا کر نیکی درخواست کر دی
ہفتہ 12 ستمبر 2015 12:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت سیریز کے انعقاد کیلئے آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس سے کر دار ادا کر نے کی درخواست کر دی ہے ذرائع کے مطابق چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے ظہیر سے درخواست کی کہ وہ اپنے دورہ بھارت کے دوران بی سی سی آئی حکام کو دسمبر میں باہمی سیریز کھیلنے پر قائل کرنے کی کوشش کریں۔
چیئر مین پی سی بی نے ایک انٹرویومیں بتایا کہ ایک روز قبل ہونے والی ملاقات میں سیریز ممکن بنانے کی کوششوں پر غور کیا گیا۔میں نے ظہیر سے کہا کہ وہ بطور آئی سی سی صدر اپنا اثر ورسوخ استعمال کرتے ہوئے دونوں ملکوں میں کرکٹ کی تشہیر کیلئے اس سیریز کو ممکن بنانے کی کوشش کریں۔انہوں نے کہاکہ مجھے امید ہے سیریز بحال کرنے میں ظہیرعباس کا کردار بہت موثر ہو گا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.