آرمی چیف راحیل شریف کی دہشتگردی اور کرپشن کیخلاف جنگ کی دھوم کرکٹ کے میدانوں تک پہنچ گئی
اتوار 13 ستمبر 2015 21:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13ستمبر۔2015ء) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی دہشتگردی اور کرپشن کے خلاف جنگ کی دھوم کرکٹ کے میدانوں تک پہنچ گئی ، راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ ، قومی کھلاڑیوں کے بجائے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصویریں اٹھائے پاک فوج کے حق میں نعرے لگاتے رہے ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز پی سی بی کے زیر اہتمام قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچز میں شائقین کرکٹ ٹیموں کو داد دینے کی بجائے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے جبکہ اس موقع پر آپریشن ضرب عضب کے روح رواں جنرل راحیل شریف کی تصویریں بھی تھامے ہوئے تھے ۔
سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کی جانب سے پاک آرمی کے تعریفی پمفلٹ اور بینرز اٹھائے تھے جن پر پاک فوج کے حق میں نعرے درج تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.