بھارتی ہاکی لیگ کو سنسنی خیز بنانے کیلئے نئے قوانین بنانے کا فیصلہ
منگل 15 ستمبر 2015 12:48
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء)ہاکی انڈیا لیگ میں کھیل کو مزید جارحانہ بنانے کیلئے ہاکی کے قانون میں یکسر تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور لیگ کے آئندہ ایڈیشن میں اب فیلڈ گول کو ایک کے بجائے دو گول کے برابر تصور کیا جائے گا۔فرنچائز کی جانب سے انقلابی قرار دیے جانے والے اس نئے قانون کے تحت پینالٹی کارنر پر ہونے والے گول کو ایک ہی تصور کیا جائے گا لیکن فیلڈ گول پر ہونے والا گول کے دو برابر مانا جائے گا۔
ہاکی انڈیا لیگ کی تکنیکی کمیٹی نے اس نئے قانون پر حال ہی میں دہلی میں ہونے والی ورکشاپ میں فرنچائز سے تبادلہ خیال کیا اور اس پر ممکنہ طور پر اگلے ایڈیشن پر عمل در آمد کیا جائے گا۔اس نئے قانون کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی حمایت بھی حاصل ہے جس کے بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ اس قانون کے کامیاب ہونے پر اسے عالمی سطح پر بھی آزمایا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.