دورۂ زمبابوے میں کپتانی کی آفر ہوئی تو قبول کرلوں گا، شعیب ملک
منگل 15 ستمبر 2015 22:52
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15ستمبر ۔2015ء ) سیالکوٹ ریجن کے کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ دورۂ زمبابوے کے لئے بورڈ نے کپتانی کی پیشکش کی تو وہ انکار نہیں کریں گے ۔
(جاری ہے)
نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ بلاول بھٹی اور اوسامہ میر کے اوور میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئے، انہوں نے کہا کہ فائنل کے لئے کراچی کی ٹیم فیورٹ ہے لیکن پشاور کے کھلاڑی اپ سیٹ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں ۔
شعیب ملک دورہ زمبابوے میں کپتانی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ بورڈ نے اب تک ان سے کوئی بات نہیں کی اگر قیادت کی آفر کی گئی تو وہ انکار نہیں کریں گے ۔ پاکستان کی بھابھی ثانیہ مرزا نے تو شعیب ملک کو یو ایس اوپن جیت کر تحفہ دیا لیکن شعیب ملک نیشنل ٹی ٹونٹی کا ٹائٹل جیتنے میں ناکام رہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.