بگ بیش لیگ،ڈیوڈ ہسی میلبورن سٹارز کے نئے کپتان مقرر
بدھ 16 ستمبر 2015 12:03
میلبورن ۔ 16 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 ستمبر۔2015ء) میلبورن سٹارز نے بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے پانچویں ایڈیشن کیلئے ڈیوڈ ہسی کو کپتان اور جیمز فالکنر کو نائب کپتان مقرر کر دیا۔
(جاری ہے)
دونوں پلیئرز کو مائیکل کلارک اور کیمرون وائٹ کی عدم دستیابی کے باعث یہ ذمہ داری دی گئی ہے، کلارک کو سٹارز کی قیادت سونپے جانے کا امکان تھا لیکن انہوں نے گزشتہ ہفتے لیگ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا تھا جبکہ کیمرون وائٹ جنہوں نے گزشتہ سیزن میں کلب کی قیادت کی تھی نے میلبورن رینی گیڈز میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
ڈیوڈ ہسی نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹیم کی قیادت میرے لئے اعزاز کی بات ہے، میں نے شین وارن اور کیمرون وائٹ کی قیادت سے بہت کچھ سیکھا ہے، کوشش ہو گی کہ ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے بگ بیش کا چیمپئن بناؤں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی و پی ایس ایل فرنچائزز کاجنرل کونسل اجلاس، پی ایس ایل2025 ء کی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا ، اہم کھلاڑی شامل
-
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی وجہ سے پی ایس ایل 2025 کو7 اپریل سے 20 مئی تک منعقد کرنے کی تجویز
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.