پی سی بی نے زمبابوے اور انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کردیا
بدھ 16 ستمبر 2015 14:17
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 ستمبر۔2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے دورہ زمبابوے اور انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کردیاہے،مصباح الحق ٹیسٹ ،شاہد آفریدی ون ڈے اور اظہر علی کوون ڈے ٹیم کا کپتان بر قرار رکھا گیا ہے، تجربہ کار یونس خان اور آف اسپنر سعید اجمل سلیکٹرز کا اعتماد حاصل نہ کرسکے،جنید خان ،صہیب مقصود اور عمران خان جونئیر،عامر یامین کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں عمدہ کارکردگی کے سبب ٹیم میں شامل کرلیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے انگلینڈ اور زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ ،ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیمز کا اعلان کر دیا ہے۔قومی ٹی ٹوینٹی ٹیم کی قیادت شاہد آفریدی،ٹیسٹ کی مصباھ الحق جبکہ ون ڈے ٹیم کی قیادت اظہر علی کریں گے۔(جاری ہے)
ٹی ٹوینٹی ٹیم میں محمد حفیظ ،احمد شہزاد ،مختار احمد، عمر اکمل ، صہیب مقصود ،شعیب ملک ،محمد عرفان ،بلال آصف ،وہاب ریاض،ایماد وسیم ،سہیل تنویر،محمد رضوان،عمران جونیئر اور عامر یامین شامل ہیں۔
ون ٹیم میں محمد حفیظ ،احمد شہزاد ،اظہر علی ،شعیب مقصود ،شعیب ملک ،بابر اعظم ،سرفراز احمد،محمد رضوان ،ایماد وسیم،انور علی ،وہاب ریاض ،یاسر شاہ،راحت علی ،محمد عرفان،اسد شفیق شامل ہیں۔قومی ٹیم دورہ زمبابوے میں دو ٹی ٹوینٹی جبکہ تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت مصباح الحق کریں گے اور ٹیم میں احمد شہزاد ،شان معسود، محمد حفیظ ،فواد عالم،اسد شفیق ،مصباح الحق ،یونس خان ،سرفراز احمد،یاسر شاہ ،ذولفقار بابر ،ویاب ریاض ،عمران خان ،راحت علی ، جنید خان شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.