ملک میں داعش‘ طالبان اور لشکر جھنگوی کا ٹرائیکا بن چکا ، رحمان ملک
جمعہ 18 ستمبر 2015 15:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء) سینیٹر رحمان ملک نے دہشت گردی کے خلاف ملک میں جاری اقدامات پر حکومت کی جانب سے ان کیمرہ بریفنگ کا مطالبہ کر تے ہو ئے کہاکہ ملک میں داعش‘ طالبان اور لشکر جھنگوی کا ٹرائیکا بن چکا ہے جو ملک میں دہشت گردی کر سکتے ہیں حکومت اور ایوان کو خبردار کرنا چاہتا ہوں۔
(جاری ہے)
ایوا ن بالا کے اجلاس میں انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے حکومت دہشت گردی کے معاملات سے غلط انداز میں نمٹ رہی ہے اس وقت ہم اندرونی اور بیرونی خطرات سے دو چار ہیں داعش‘ طالبان اور لشکر جھنگوی کا ٹرائیکا بن چکا ہے جو ملک میں مزید حالات خراب کر سکتے ہیں میں حکومت اور ایوان کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ اس خطرے سے نمٹنے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان اقوام متحدہ جانے سے پہلے تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ ہندوستان وزیراعظم نریندرا مودی کی جانب سے پاکستان کو توڑنے کے اعتراف کو پوری دنیا میں سفارتی انداز سے پیش کیا جائے تاکہ دنیا بھارت کے خوفناک عزائم سے واقف ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
بات چیت کیلئے تیار ہوں لیکن پہلے چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائےگا
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
-
وائٹ پیپر سے 2018 کے کرتوت سفید نہیں ہوں گے، طلال چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.