نجی تعلیمی اداروں نے سالانہ فیس میں 10 فیصد کی حد پر اتفاق کر لیا
حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے ، میڈیا رپورٹ
ہفتہ 19 ستمبر 2015 13:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء) نجی تعلیمی اداروں نے سالانہ فیس میں 10 فیصد اضافے کی حد پر رضامندی ظاہر کر دی ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ وزیر اعظم نے کرنا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نجی تعلیمی اداروں کے نمائندوں نے سالانہ فیس میں کٹوتی پر اتفاق کیا ۔
انہوں نے فیسوں کے اضافے کو مہنگائی ، ٹیکسز اور کرایوں میں اضافوں کے ساتھ نتھی کیا اور کہا کہ یہ عوامل فیس میں اضافے کی وجہ ہیں ۔ اگرچہ ابتدائی طور پر بعض تعلیمی اداروں کے نمائندے مطمئن نہیں تھے تاہم بیکن ہاؤس ، ہیڈ سٹار ، روٹس اور فروبل نے تفصیلی بات چیت کے بعد فیسوں میں سالانہ دس فیصد کٹوتی پر اتفاق کیا ۔اجلاس میں پانچ فیصد ٹیکس پر بھی بحث کی گئی جو والدین سے لیا جاتا ہے اور وہ سکولوں کو ماہانہ 0.2 ملین روپے ادا کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.