فلم”پین“ کا لندن میں شاندار پریمئیر ، فلمی ستاروں کی شرکت
پیر 21 ستمبر 2015 11:48
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء)ریڈ کارپٹ پر ہالی ووڈ اداکار ہیو جیکمین اور اداکارہ رونی مارا کی موجودگی نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔
(جاری ہے)
فلم پین بارہ سال کے لڑکے پیٹر پین کے بارے میں ہے جسے ایک یتیم خانے سے نکال کر پریوں، قزاقوں کی خیالی دنیا نیورلینڈ پہنچا دیا جاتا ہے۔ وہ یہ راز جاننا چاہتا ہے کہ کیوں اسکی ماں اسے یتیم خانے چھوڑ گئی تھی اس کوشش میں اسے حیرت انگیز واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ فلم دنیا بھر میں 9 اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی51ویں سالگرہ 27اگست کومنائی جائے گی
-
اسٹیج اداکارہ پر تشدد اور مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیشرفت
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی
-
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کر دی
-
سٹیج اداکارہ حنا شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالا سابق سی سی ڈی اہلکارنکلا
-
پاکستانی راک اسٹار علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھر پور پذیرائی۔ معروف امریکی خبر رساں ادارے نے علی ظفر کی فنی سفر پر خصوصی رپورٹ نشر کی۔
-
سندھ میں فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی نمائش کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
اسٹیج اداکارہ عروج سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
-
فرح خان کی بیٹیوں کو بھی خوبصورتی کے حوالے سے احساس کمتری کا سامنا
-
کرن اشفاق کے عمران اشرف سے متعلق جواب نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.