ایشوریا رائے کا فلم ”جذبہ“کیلئے شدید پریشانی کا اظہار
منگل 22 ستمبر 2015 15:33
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 ستمبر۔2015ء) سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے اپنی نئی آنے والی فلم”جذبہ“ کے لیے شدید پریشانی کا اظہار کردیا۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ میں ایک عرصہ راج کرنے والی سابق حسینہ عالم اور اداکارہ ایشوریا رائے نے شادی کے بعد فلم نگری سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھیں تاہم اب طویل عرصے بعد انہوں نے نامور ڈائریکٹر سنجے گپتا کی فلم”جذبہ“ سے بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری دی ہے جس میں وہ خاتون وکیل کا کردار ادا کررہی ہیں اور فلم کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی ہے جب کہ اداکارہ فلم کی ریلیز کے لیے شدید پریشان ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کا کہنا تھا کہ فلم ”جذبہ“ کے لیے کافی محنت کی ہے اور فلم کے سیٹ پر بہت اچھا وقت گزرا ہے جبکہ فلم کی ریلیز میں چند دن رہ گئے ہیں جس کے لیے میں شدید پریشان ہوں۔واضح رہے کہ فلم ”جذبہ“ میں اداکارہ ایشوریا رائے اور اداکار عرفان خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.