قربانی کے جانوروں کو دیکھ بھال کر خریداجائے ، ماہرین صحت
بدھ 23 ستمبر 2015 14:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 ستمبر۔2015ء) ماہرین صحت نے قربانی کے جانوروں کو سنبھالنے جبکہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے حوالے سے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ قربانی کے جانوروں کو سنبھالنے جبکہ ٹک سے پیدا ہونے والی بیماری کریمیا خونی کانگو بخار جیسے مہلک انفیکشن سے بچنے کے لئے عیدالاضحیٰ کے تہوار سے پہلے احتیاطی اقدامات کرنا لازمی امر ہے کانگو خونی بیمار سے 30 سے 40 فیصد ہلاکتوں کا خدشہ ہوتا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عیدالاضحیٰ کے تہوار پر ملک کے دور افتادہ علاقوں سے قربانی کے جانوروں کو شہروں میں لایا جا رہا ہے لہذا اس بات کو مدنظر رکھنا چاہئے کہ جانوروں کو مناسب دیکھ بھال اور نگرانی کے بعد شہروں میں لایا جائے ۔ سی ڈی اے ہیلتھ ڈائریکٹر ڈاکٹر عروج نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ اکہ کریمیا خونی کانگو بخار سے بچنے کے لئے اگرچہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ احتیاطی تدابیر بتا رہا ہے تاہم کریمیا خونی کانگو بخار جیسے مہلک انفیکشن سے عوا میں آگاہی پیدا کرنی چاہئے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.